عطا اللہ تارڑ نے پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی سرکاری گاڑی واپس کر دی

  عطا اللہ تارڑ نے پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی سرکاری گاڑی واپس کر دی

  

لاہو ر(این این آئی) صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ نے پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی سرکاری گاڑی واپس کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عطا اللہ تارڑ نے سرکاری گاڑی واپس کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، اس لئے انہیں بلٹ پروف گاڑی فراہم کی جائے۔ 

گاڑی واپس

مزید :

صفحہ اول -