پشاور کے بعض علاقوں   میں بجلی بند رہے گی

  پشاور کے بعض علاقوں   میں بجلی بند رہے گی

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے   132 کے ی جمرودگرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 5 جون صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ, المپیا, فرنٹئر ٹیک ووڈ, الحدید سٹیل,  ایکسپریس 3, پی پی آئی 2,1, پرائمر چیپ بورڈ, اولڈ جمرود فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 132 کے ی حیات آباد گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی5 جون صبح7بجے سے  دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی فرنٹئر گرین ووڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے     132 کے ی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 13,9,6 جون صبح7بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی, اولڈ حیات آباد, ایچ ایم سی, رنگ روڈ, دانش آباد, غریب آبا, راحت آباد 1, سی ایم بی, ابدرہ, اچینی2,1, سفید ڈھیری, اولڈ باڑا روڈ, جے اے ایف, اکیڈمی ٹاون,سرکلر روڈ, ڈی ایچ اے, پلوسی2,1, سکارپ, تہکال پایاں, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،  کے ی  شاہی باغ گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی8 اور 6 صبح7بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نشاط, کے ایس ایم, انڈسٹریل ناگمان, خزانہ, ہریانہ, داودزئی2,1,اولڈ ہریانہ, تخت آباد, ہریانہ 1, نیوناگمان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132 کے ی ہری پور گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی5 جون صبح7بجے سے  دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حطار7,6,1, ایف ڈی ایل, شادی, سینٹرونکس,سپیشل ایکنومک زون 2,1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 132 کے و ی بالاکوٹ گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 11,6,5صبح 7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  بالاکوٹ, بول, گڑھی حبیب اللہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،  132 کے و ی  ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی20,13,6 صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اے پی ایس, مدیان,ریپکو, لینک, کینٹ, پی ایم اے, شیران, سی ایم ایچ,نواں شیر, جہانگی, دمتور, بگنوتر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -