عازمین حج کیلئے قابل قبول کووڈ19ویکسین کی تفصیل جاری

 عازمین حج کیلئے قابل قبول کووڈ19ویکسین کی تفصیل جاری

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سعودی حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے عازمین کے لئے قابل قبول کووڈ19ویکسین کی تفصیل جاری کر دی۔ وزارت صحت نے کہا ہے فائزر(دو ڈوز)،موڈرنا(دو ڈوز)، اسٹرا زینکا(دو ڈوز)، جانسن(ایک ڈوز)،کوفولیکس(دو ڈوز)، سینو فارم(دو ڈوز)، سائنووک(دو ڈوز)، کوویکسن(دو ڈوز) اور سپورٹنگ دو ڈوز قابل قبول ہوں گی، حاجی کی عمر65سال سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے،روانگی سے72گھنٹے پہلے رپورٹ آنا ضروری ہے۔

تفصیل

مزید :

صفحہ آخر -