ملٹی پل ویزہ نہ لگ سکا حج آرگنائزر پریشان

ملٹی پل ویزہ نہ لگ سکا حج آرگنائزر پریشان

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کو بڑے بحران کا سامنا،ملٹی پل ویزہ لگانے کے حوالے سے سعودی قونصل جنرل کی طرف سے تسلی بخش جواب نہ آنے پرملک بھر سے حج آرگنائزر پریشان۔مرکزی چیئرمین ہوپ الحاج مسعود شنواری نے ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا۔ملٹی پل ویزہ نہ لگا تو حج آرگنائزر تیاریوں کے لئے سعودیہ کیسے جا سکیں گے۔ ایس پی اے فائنل نہ ہونے کی وجہ سے بھی کام رکا ہوا ہے اہم فیصلے متوقع۔

پریشان

مزید :

صفحہ آخر -