ایک روزہ حج تربیتی پروگرام آج علماء اکیڈمی منصورہ میں ہو گا

 ایک روزہ حج تربیتی پروگرام آج علماء اکیڈمی منصورہ میں ہو گا

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) علماء اکیڈمی لاہور کے زیر اہتمام ایک روزہ حج تربیتی پروگرام آج علماء اکیڈمی بالمقابل منصورہ لاہور میں صبح9بجے شروع ہو گا ڈاکٹر فرید احمد پراچہ میزبان ہوں گے۔نامور علماء اکرام اور وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران تربیت دیں گے۔ سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین ٹریننگ پروگرام میں شرکت کر سکتے ہیں۔

تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -