پی ایچ ڈی سکالر ارم بتول 10جون کو اپنامقالہ پیش کریں گی

پی ایچ ڈی سکالر ارم بتول 10جون کو اپنامقالہ پیش کریں گی

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)پی ایچ ڈی سکالر ارم بتول رجسٹریشن نمبر 23861 ڈیپارٹمنٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، اقرا یونیورسٹی، سیکٹر ایچ نائن، اسلام آباد کیمپس میں اپنی پی ایچ ڈی ڈگری مقالہ بروز جمعہ 10جون،2022کو بوقت دوپہر 03:00بجے پیش کریں گی۔ ارم بتول نے اپنا پی ایچ ڈی کا مقالہ ڈاکٹر ایس ایم یونس جعفری کے زیر نگرانی مکمل کیا۔ 

مقالہ

مزید :

صفحہ آخر -