مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ امپورٹڈ حکومت کی نااہلی، مونس الٰہی

 مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ امپورٹڈ حکومت کی نااہلی، مونس الٰہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر) سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ مونس الٰہی نے مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ کو امپورٹڈ حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پٹرول تاریخ میں سب سے مہنگا، بجلی تاریخ میں سب سے مہنگی، ڈالر تاریخ میں سب سے مہنگا، گیس تاریخ میں سب سے مہنگی، پاکستان میں غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخ کا تیز ترین اضافہ، یہ ہے شہباز سپیڈ!۔ عوام نے امپورٹڈ حکومت اور مہنگائی کو نامنظور قرار دیا ہے۔
مونس الٰہی

مزید :

صفحہ آخر -