ڈاکٹر اطہر محبوب کا اوچ شریف کا دورہ

 ڈاکٹر اطہر محبوب کا اوچ شریف کا دورہ

  

اوچ شریف(نامہ نگار،نمائندہ پاکستان) اولیاء کرام کی دھرتی خطہ پاک اوچ (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

شریف قدیمی و تاریخی مزارت کے شہر اوچ شریف پہنچ کر دلی سکون حاصل ہوا آئی یو بی میں بھی اوچ شریف کی تاریخی اہمیت کو ہمیشہ سنہری حروف میں پڑھایا اور آگاہ کیا جاتا ہے ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے شمس محل اوچ شریف پہنچ کر سجادہ نشین مخدوم سید افتخار حسن گیلانی اور ولی عہد مخدوم زادہ سید عمر رضا گیلانی سے خصوصی گفتگو کی اس موقع پر مخدوم سید افتخار حسن گیلانی نے مہمانوں کو تاریخی نوادرات تبرکات کی زیارت کرائی اوچ شریف کی تاریخی اہمیت کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی  مخدوم سید افتخار حسن گیلانی نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور علمی و ادبی لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے بطور وی سی آپ نے ادارے میں طلبا طالبات و استاذہ کے لیے بہترین اصلاحات کی ہیں جو کہ باعث فخر ہیں اس موقع پر مہمانوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا اس موقع پر نصیر احمد ناصر ڈاکٹر ضیاالحق شہزاد بڈانی بھی موجود تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -