کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ 
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قدرمیں اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ ہوگیا، اضافے کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر286 روپے 20 پیسے کی سطح پر ٹریڈہو رہاہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہو کر 303 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -