سوات سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

سوات سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
سوات سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے سوات میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز سوات پولیس نے دہشت گردوں کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا، ملزمان نے چند روز قبل منگلور میں پولیس پر فائرنگ کی تھی۔ پولیس مقابلے میں مقامی شخص جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا۔ 

ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جہاں ان سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔

مزید :

قومی -