ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
سورس: File Photo

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکہ  میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

روزنامہ جنگ نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ  واضح نہیں کہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹے طیارے کے پیچھے لڑاکا طیارے بھیجے گئے تھے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے چھوٹے طیارے کو نشانہ نہیں بنایا  ہے۔