دفاعی بجٹ کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، خواجہ آصف

دفاعی بجٹ کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، خواجہ آصف
دفاعی بجٹ کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دفاعی بجٹ کے حوالے سے مشاورت جاری ہے ۔ 

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دفاعی بجٹ کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی، اس حوالے سے  مشاورت جاری ہے، بجٹ پر تمام شعبوں میں بچت پالیسی اپنائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بجٹ میں عوام کو ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی، غربیوں پر سے معاشی بوجھ کم کرکے امیر طبقے پر ڈالا جائے۔

واضح رہے کہ سال 2023-2024 کا وفاقی بجٹ رواں ہفتے ہی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ 

مزید :

قومی -