لندن کے ہسپتالوں پر سائبر حملے ، متعدد آپریشنز منسوخ،مریضوں کی دوسرے ہسپتالو ں میں منتقلی

لندن کے ہسپتالوں پر سائبر حملے ، متعدد آپریشنز منسوخ،مریضوں کی دوسرے ...
لندن کے ہسپتالوں پر سائبر حملے ، متعدد آپریشنز منسوخ،مریضوں کی دوسرے ہسپتالو ں میں منتقلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )لندن کے ہسپتالوں پر سائبر حملوں کے باعث متعدد آپریشنز منسوخ کردیے گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو دوسرے ہسپتالوں میں بھیجا جانے لگا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سائبر حملوں سے متاثرہ ہسپتالوں میں مریضوں کو دی جانے والی سروسز متاثر ہوئی ہیں، متعلقہ ہسپتالوں میں خصوصاً خون کی منتقلی اور ٹیسٹ کے نتائج کا نظام متاثر ہوا۔میڈیا رپورٹ میں ہیلتھ سروس جرنل کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سائبر حملہ کرنے والوں کا مقصد رقم کا حصول ہے۔

مزید :

برطانیہ -