گریڈ20 کے 30 ڈاکٹر مستقل

گریڈ20 کے 30 ڈاکٹر مستقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ صحت نے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے گریڈ 20 کے 30 ڈاکٹروں کو مستقل کردیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ سالہا سال سے کنٹریکٹ پر کام کررہے تھے گزشتہ روزانہیں مستقل کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جار کردیا گیا ہے۔