سلوانیا کے اکلوتے جوہری پاور پلانٹ نے دوبارہ پیداوار شروع کر دی

سلوانیا کے اکلوتے جوہری پاور پلانٹ نے دوبارہ پیداوار شروع کر دی

جبل جانہ (اے پی پی) سلوانیا کے اکلوتے جوہری پاور پلانٹ نے دوبارہ پیداوار شروع کر دی۔ سلوانیا میں قائم واحد جوہری پلانٹ گذشتہ ماہ کے آخر میں خود کار طریقہ سے اچانک بند ہو گیا تھا۔ پلانٹ انتظامیہ کے مطابق پلانٹ کی بندش کی وجہ تکنیکی خرابی تھی جس کو دور کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پلانٹ میں خرابی سے کوئی ماحولیاتی اور طبی نقصانات سامنے نہیں آئے۔   

مزید : عالمی منظر