انڈر16ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل شروع ہوگا

انڈر16ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی( آئی این پی )انڈر۔16ایشیا کپ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ سے سیالکوٹ میں شروع ہوگا۔انڈر۔16ایشیا کپ کیلئے پشاور، لاہور اور کراچی میں ٹرائیلز ہوئے جس میں 5سو سے زائد بچوں نے شرکت کی، پاکستان نے 45کھلاڑیوں کے ناموں کو شارت لسٹ کرلیا ہے، جن کا تربیتی کیمپ بدھ سے سیالکوٹ میں لگایا جائے گا،انڈر۔16ایشیا کپ 5اپریل سے سنگاپور میں شروع ہوگا۔