امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی کراچی بم دھماکوں کی شدید مذمت
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) امرےکی سفےر رچرڈ اولسن نے کہا کہ امرےکہ کراچی کے رہائشی علاقے مےں 8 مارچ کو ہونے والے بم دھماکے کی شدےد مذمت کرتا ہے عدم برداشت اور معصوم شہرےوں کے خلاف بلا امتےاز تشدد پاکستانی عوام کی اقدار پر حملہ اور تمام شہرےوں کے خوشحال مستقبل کےلئے اےک خطرہ ہے ہم اس سانحے مےں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقےن سے دلی تعزےت کرتے ہےں اور اس سانحے مےں زخمی ہنے والوں کی جلد از جلد صحت ےابی کےلئے دعا گو ہےں