کراچی خون میں ڈوبا ہے، پیپلزپارٹی مزے لے رہی ہے، چودھری عبدالغفور

کراچی خون میں ڈوبا ہے، پیپلزپارٹی مزے لے رہی ہے، چودھری عبدالغفور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی) صوبائی وزےر پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ کراچی خون مےں ڈوبا ہوا ہے اور پےپلزپارٹی خواب کے مزے لے رہی ہے ،پےپلزپارٹی کی لوٹ مارکی وجہ سے ملک میں غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کرپشن نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ ملک کو اگر کرپشن کی لعنت سے پاک کرنے اور اندھےروںسے دور کرنے کے لئے پےپلزپارٹی سے نجات حاصل کرنا ضروری ہے ۔ اپنے اےک بےان مےں انہوں نے کہاکہ لاہور آئے اےک مہمان جو مرضی کرلےں پنجاب سے انہےں ووٹ نہےں ملےں گے ،ان مہمان صاحب کو پہلے بھی ماےوسی ہوئی تھی اور اب پھر انہےں ماےوسی ہوگی ،وفاقی حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے عوام جانتے ہیں کہ اس مجرمانہ غفلت برتنے والوں نے ملک و قوم کا کتنا نقصان کیاہے،اب ان سے نجات حاصل کرنے کاوقت قرےب آپہنچا ہے ،عام انتخاب مےں عوام انہےں ووٹ نہ دےں ۔
چودھری عبدالغفور

مزید :

صفحہ آخر -