سعودی حکومت نے60 سال سے اوپر کے معلمین پر پابندی لگا دی

سعودی حکومت نے60 سال سے اوپر کے معلمین پر پابندی لگا دی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی حکومت نے60 سال سے اوپر کے معلمین پر پابندی لگا دی ، 60 سال سے زائد عمر کے ایک درجن کے قریب معلم ریٹائر ہو گئے، دنیا بھر سے خادمین حجاج کی عمر کا بھی تعین کرنے کا فیصلہ 60 سال سے اوپر کے خدام الحجاج پر پابندی لگ سکتی ہے۔

مزید : صفحہ آخر