این اے 97گوجرانوالہ سیاسی جوڑ توڑ جاری ،برادریوں کا کردار اہم ہوگا ،مسلم لیگ (ن)کی پوزیشن مستحکم

این اے 97گوجرانوالہ سیاسی جوڑ توڑ جاری ،برادریوں کا کردار اہم ہوگا ،مسلم لیگ ...
این اے 97گوجرانوالہ سیاسی جوڑ توڑ جاری ،برادریوں کا کردار اہم ہوگا ،مسلم لیگ (ن)کی پوزیشن مستحکم

  

لاہور(شہباز اکمل جندران،معاونت ،شبیرحسین مغل) پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97میں سیاسی گراف میں اونچ نیچ شروع ہوگئی۔مختلف جماعتوں کے متعدد امیدواروں نے حصول ٹکٹ کے لیے دوڑ دھوپ شروع کردی ہے۔ قومی اسمبلی حلقہ اےن اے 97کنٹونمنٹ بورڈ گوجرانوالہ کےنٹ مےں شامل علاقہ جات سمےت مشرق مےں ضلع سےالکوٹ کی باونڈری سے ملتا ہوا اندرون شہر اروپ ٹاو¿ن کی حدود پر مشتمل ہے اس حلقہ مےں بھی صوبائی اسمبلی کے دوحلقہ جات پی پی 95 اور پی پی 96 شامل ہےں ،پی پی 95کی حدود ایک طرف تلونڈی موسیٰ خان اور بمبانوالہ سے جا ملتی ہےں اور دوسری طرف گکھڑ سے لےکر رےلوے لائن کے دوسری طرف اندرون شہر گل روڈ کھوکھر کی سے رتہ باجوہ تک کا اندرونی حصہ اےن اے 97 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 95مےں شامل ہے ۔ رقبے کے لحاظ سے یہ بڑا حلقہ ہے جو سےالکوٹ کی باو¿نڈری سے احمد نگر تحصےل وزےر آبادتک جاتا ہے اسی طرح پی پی 95 مےں دےہاتی ےونےن کونسل سمےت اندرون شہر اروپ ٹاو¿ن کی 6 ےونےن کونسل اور پی پی96 مےںبھی اروپ ٹاو¿ن کی شہری 6 ےونےن کونسل شامل ہےں۔قومی اسمبلی کے اےک اوردو حلقہ جات مےں شامل بڑی آبادےوں مےں راہوالی کشمےر کالونی کنٹونمنٹ بورڈ کا علاقہ نصف حصہ منڈےالہ وڑائچ گوندلانوالہ کوٹلی پےر احمد شاہ،سمن آباد شاہےن آباد دھلے ماڈل ٹاو¿ن شرےف پورہ ،سمےت دےگر آبادےاں پی پی95 مےں رےلوئے لائن پار مشرقی علاقہ جات جن مےں راہوالی شرقی ،تلونڈی کھجور والی بلے والا کوٹ شاہاں لمبانوالی ،بٹرانوالی ونےہ والا ابدال ،نظام پور نندی پور ، باورئے ،حضر چک بھٹی بھنگو لوئےانوالہ نوں پنڈ، اروپ سمےت درجنوں دےہات اور شہری آبادی مےں ڈی سی روڈ سوئی گےس روڈ گل روڈ فتو منڈ،محتار کالونی جگنہ گلزار کالونی رتہ باجوہ سمےت ملحقہ آبادےاں شامل ہےں۔ قومی اسمبلی حلقہ اےن ائے ، 97گوجرانوالہ جٹ برادری آرائےں ،گجر مغل کشمےری برادری ملک قرےشی سمےت دےگر برادرےوں کی اکثرےت آباد ہے تاہم پی پی 95 مےں جٹ برادری کی بڑی تعداد آباد ہونے کی وجہ سے اس حلقہ کو جٹاگر حلقہ بھی کہا جاتا ہے قومی اسمبلی حلقہ اےن ائے 97 مےں راہوالی سب سے بڑی آباد ہے۔ راہوالی جو کہ قومی شاہراہ جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف وسےع رقبہ پر مشتمل ہے اےک تارےخی قصبہ ہے سےاسی لحاظ سے اسے اعزاز حاصل ہے کہ گوجرانوالہ کے تمام بڑئے اور نامور سےاسی شخصےات کا کسی نہ کسی دور مےں ےہ حلقہ انتخاب رہ چکا ہے خان غلام دستگےر خان حامد ناصر چھٹہ ،برےگےڈئےر محمد اصغر ،خواجہ اسلم لون ،مےاں منظورالحسن ڈار مےاں اظہر الحسن ڈار ، چوہدری محمد انور بھنڈر،۔چوہدری شاہد اکرم بھنڈر اس حلقہ سے اےم اےن ائے رہ چکے ہےں اور محمود بشےر ورک بھی اس حلقہ کے اےم اےن ائے ہےں۔قومی اسمبلی حلقہ اےن ائے 97 مےںپی پی پی کی طرف سے ڈاکٹر ظفر چوہدری مےاں اظہر حسن ڈارجبکہ ق لےگ اور پی پی اتحاد کی صورت مےں چوہدری نوےد انور بھنڈر متبادل اتحادی امےدوار ہوسکتے ہےں جبکہ مسلم لےگ ن کی طرف سے سابق وفاقی وزےرچوہدری شاہد اکرم بھنڈراور موجودہ اےم اےن اے محمود بشےر ورک ،تحرےک انصاف سے رانا نعےم الرحمان خان ،خواجہ محمد صالح ،جماعت اسلامی کی طرف سے جاوےداقبال امےدوار ہونگے، محمود بشےر ورک اےم اےن ائے کو سےنٹ مےں لے جانے اور اس حلقہ مےں مسلم لےگ ن کی طرف سے سابق وفاقی وزےرچوہدری شاہد اکرم بھنڈر ہی کو ٹکٹ ملنے کا فےصلہ ہوا ہےاس حلقہ مےں پی پی پی کا ٹکٹ دو مرتبہ اسی حلقہ سے شکست کھانے والے ڈاکٹر ظفر چوہدری ہی کو ملنے کا امکان ہے تاہم اس حلقہ مےں پی پی پی کے قومی اسمبلی کے سابق ٹکٹ ہولڈر کی ناقص پالےسےوں کارکنان سے عدم رابطہ مخصوص لابی تک محدود ہونے سے عام کارکن اور پارٹی کے جےالے ہی نہےں بلکہ پرانے اور مخلص ساتھی بھی ان سے ناراض ہےں اور اس حلقہ مےں پارٹی کی پوزےشن کافی کمزور ہے اور مقابلہ کرنے کے لئے سخت محنت کی ضرورت ہے اس حلقہ مےں اگر ق لےگ کے امےدوار سابق سےنٹر گوجرانوالہ کی بزرگ سےاسی شخصےت چوہدری محمد انور بھنڈر کے بےٹے چوہدری نوےد انور بھنڈر کو ٹکٹ مل جائے تو وہ مسلم لےگ ن کے امےدوار سے بہتر مقابلہ کرسکتے ہےں اور اگر چوہدری محمد انور بھنڈر کے بےٹے چوہدری نوےد انور بھنڈر کو ٹکٹ ق لےگ کا ٹکٹ نہےں ملتا تو بھنڈر خاندان علاقے کی جٹاگر برادری کا اکثرےتی ووٹ مسلم لےگ ن کے امےدرار چوہدری شاہد اکرم بھنڈر کو ےقنناٰ ملے گا کےونکہ وہ چوہدری محمد انور بھنڈر کے بھتےجے ہونے کے ساتھ ساتھ اسی حلقہ سے دو مرتبہ اےم پی ائے ،دو مرتبہ اےم اےن ائے منتخب ہوچکے ہےں اس حلقہ مےں انہوں نے بےشمار ترقےاتی کام کروانے سمےت حلقہ مےں وسےع تعلق واسطہ رکھتے ہےں اور اس حلقہ مےں سابق وفاقی وزےرچوہدری شاہد اکرم بھنڈر کی پوزےشن مضبوط ہے اس حلقہ مےں پی ٹی آئی کی طرف سے رانا نعےم الرحمان خان اور خواجہ محمد صالح امےدوار ہےں خواجہ محمد صالح کا اس حلقہ مےں کوئی نےٹ ورک نہ ہے ڈی سی کالونی کے رہائشی ہےں اور جی ٹی روڈ پر اےک ڈےرہ بنارکھا ہے ان کے مقابلہ مےں رانانعےم الرحمان کا اس حلقہ مےں مضبوط نےٹ ورک ہے اور ہر گاوں آبادی محلے مےں اپنی ذاتی ٹےم رکھتے ہےں منڈےالہ وڑئچ ےونےن کونسل جس کے دوبار ناظم بھی رہ چکے ہےں اسی حلقہ مےں آتی ہے ان کا حلقہ مےں وسےع تعلق واسطہ ہے اور انہوں نے پی ٹی آئی کو اس حلقہ مےں منظم کررکھا ہے پی پی پی کے امےدوار ڈاکٹر ظفر چوہدری کے مقابلہ مےں رانا نعےم الرحمان خان کی پوزےشن مضبوط ہے اس حلقہ مےں جماعت اسلامی کا ووٹ بنک بھی ہے جماعت اسلامی کی طرف سے جاوےداقبال امےدوار ہونگے، قومی اسمبلی حلقہ اےن ائے 97گوجرانوالہ 3 جو کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقہ سمےت شہری اور دےہاتی علاقوں پر مشتمل ہے اس حلقہ کے دےہاتی علاقوں مےں آبادےوں کو آبادےوں سے لنک کرنے والی اہم سڑکےں مرمت طلب اورکشادہ ہونے اور نئی بننے کے قابل ہےں دےہات مےں گزشتہ دور مےں سابق وفاقی وزےر چوہدری شاہد اکرم بھنڈر نے سوئی گےس کی گاو¿ں گاو¿ں فراہمی بڑا کام کےا تھا موجودہ پی پی پی کے دور مےں سابق اےم پی ائے سعودالحسن ڈار کے والد پی پی پی کے ضلعی جنرل سےکرٹری اور پی پی پی کے اہم راہنما مےاں اظہر الحسن ڈار نے بڑاکا م کےا ہے اور کثےر فنڈ لےکر اس حلقہ مےں سوئی گےس مےن لائن کا مسئلہ کافی حد تک حل کر رکھاہے تاہم کنکشن اور بجلی کی مےں لائن کی درستگی تبدےلی اور نئی لائنز کی ضرورت ہءاور اس حلقہ مےں اےک بڑئے ہسپتال کی ضرورت ہے تعلےمی ادروں کی حالت بدلنے نئے سکولز کالجز کی ضرورت ہے۔حلقہ پی پی 95 گوجرانوالہ 5 مےں پی پی پی سے میاں سعود الحسن ڈار سابق ایم پی اے ، مسلم لیگ ن کی طرف سے سابق ایم پی اے پیر غلام فرید ،نوید انورچیمہ ۔ تحریک انصاف کی طرف سے ڈاکٹر سجاد محموددھارےوال چوہدری خادم حسین آدھی ، ندیم قادر بھنڈر ، غلام فریدا عوان اور جماعت اسلامی کی طر ف چوہدری محمد فاروق خاں اوٹھی امیدوار ہیں ۔ اس حلقہ میں پیرغلام فرید کی پوزیشن مضبوط ہے ۔ سابقہ الےکشن مےں اس حلقہ سے انکی بےٹی شازےہ اشفاق مٹو جو کہ مسلم لےگ ن کی ضلعی جنرل سےکرٹری ہےں کامےاب ہوئی تھےں اور پےر فرےد جوکہ اس حلقہ سے اس سے قبل بھی اےم پی ائے رہ چکے ہےں اور مےاں نواز شرےف کے پرانے اور مخلص ساتھےوں مےں شمار ہوتے ہےں جنہوں نے مشرف دور مےں بھی مےاں نوازشرےف کاساتھ نہ چھوڑا تھا گزشتہ الےکشن مےں بی ائے کی وجہ سے انہوں نے اپنی بےٹی شازےہ اشفاق مٹو کو کھڑا کےا تھا جو بھاری اکژےت سے کامےاب ہونے کے بعد اپنے باپ اور خاوند چوہدری اشفاق احمد مٹو کی سرپرستی مےں دن رات پارٹی کے لئے کام کرکے اپنا اےک مقام اور نام پےدا کرچکی ہےںاور اس وقت پاکستان مسلم لےگ ن کی ضلعی جنرل سےکرٹری ہےں اور اس حلقہ مےں پےر غلا م فرےد ، پےرعامرفرےد شازےہ اشفاق مٹو سمےت پورئے خاندان نے مسلم لےگ ن اور حلقہ کے عوام کی خدمت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور حلقہ مےں مثالی ڈوےلپمنٹ کروائی ہے اور مسلم لےگ ن کے مےں پےر غلا م فرےد کا اےک بڑانام ہے۔ پےر غلا م فرےد مےاں محمد نواز شرےف کے پرانے اور مخلص ساتھےوں مےں شمار ہوتے ہےں جنہوں نے مشرف کے دورمےں بھی ان کا ساتھ نہ چھوڑا۔چند ماہ قبل مسلم لےگ ن کے قائد مےاں محمد نواز شرےف پےر غلام فرےد کی رہائش گاہ اروپ مےں تشرےف لا کر ان سے اپنی دوستی کا کھلے عام اظہار کرچکے ہےں اور اس حلقہ مےں ان کی پوزےشن بہتر ہے تاہم اس حلقہ مےں مسلم لےگ ن ہی کے اےک نوجوان راہنما چوہدری ،نوید انورچیمہ کی پوزےشن بھی بہتر ہے اور متبادل مضبوط امےدوار ہےں اگر اس حلقہ مےں قومی اسمبلی کا ٹکٹ کسی وجہ سے چوہدری شاہد اکرم بھنڈر کو نہ مل سکا تو پھر اےن ائے97 مےں مضبوط متبادل امےدوار پےر غلام فرےدہی ہوسکتے ہےں اور پھر پی پی 95 مےں چوہدری ،نوید انورچیمہ مسلم لےگ ن سے اسی طرح اس حلقہ پی پی 95 مےں پاکستا ن پےپلزپارٹی کی طرف سے مےاں اظہر ڈار ےا ان کا بےٹا مےاں سعود الحسن ڈار امےدوار ہےں پی پی پی کے پلےٹ فارم ڈار فےملی اس حلقہ مےں مضبوط پوززےشن مےں ہے اس سے قبل مےاں اظہر ڈار اسی حلقہ سے اےک بار ممبر قومی اسمبلی دوبار ممبر صوبائی اسمبلی رہ چکے ہےں جبکہ مےاں سعود الحسن ڈار بھی ممبر پنجاب اسمبلی رہ چکے ہےں ڈار فےملی اس حلقہ مےں بے حد مقبول اور متعارف ہے جو بھٹو شہےد کی دےوانی اور کارکنان ساتھےوں سے محبت پےار شفقت کرنے والی فےملی ہے کسی کارکن ساتھی عہدےدار کی شادی بےاہ موت حادثہ خوشی غمی مےں پےش پےش ہوتے ہےں ،شرافت کی سےاست کے داعی ہےں اس حلقہ مےں پی پی پی کا ووٹ بنک بڑی تعداد مےں ہے۔ ڈار برادرن نے اس حلقہ مےں رےکارڈ ترقےاتی کام کروائے ہےں ڈار برادرن کی پارٹی سے مستقل مزاجی اور گہری وابستگی سے پی پی پی کے کارکنان کی انہےں بھرپور حماےت حاصل ہے اور انکی پوزےشن مضبوط ہے ،،اس حلقہ ۔ تحریک انصاف کی طرف سے ڈاکٹر سجاد محموددھارےوال ، ندیم قادر بھنڈر ، غلام فریدا عوان امےدوار ہےں ڈاکٹر سجاد محموددھارےوال اس سے قبل ق لےگ کے پلےٹ فارم سے اسی حلقہ سے گزشتہ انتخابات مےں حصہ لے چکے ہےں ان کے خاندان اور خےر خواہوں کا بھی اےک بڑا ووٹ بنک ہے چوہدری خادم حسین آدھی بھی اس حلقہ کی اےک ےونےن کونسل سے ناظم رہ چکے ہےں ان کے والد اور خاندان کا اس حلقہ مےں بڑا نام ہے پی ٹی آئی مےں بڑئے مضبوط امےدوار ہےں ملک غلام فریدا عوان بھی سابق ناظم ہےں نوجوان اور سماجی ورکر متحرک شخصےت کے مالک ہےں ،جماعت اسلامی کی طر ف چوہدری محمد فاروق خاں اوٹھی امیدوار ہیں حال ہی مےںجماعت اسلامی مےں شامل ہوئے ہےں اسی حلقہ کی اےک ےونےن کونسل کے ناظم رہ چکے ہےں کافی متحرک سےاسی و سماجی شخصےت کے مالک ہےں اس حلقہ مےں روائتی مقابلہ پی پی پی اور مسلم لےگ ن کے امےدواروں مےں ہی ہوگا ،حلقہ پی پی 96 گوجرانوالہ 6 ےہ حلقہ کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقہ جات سمےت 2 دےہاتی اور چار شہری ےونےن کونسلوںپر مشتمل اور محدود سا حلقہ ہے کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقہ جات راہوالی ،ڈی سی کالونی ،کشمےر کالونی ،بلال ٹاو¿ن ڈھےنگرانوالی ۔علامہ اقبال ٹاو¿ن خوشی ٹاو¿ن ،گلاب پورہ بدوکی گوسائےاں ،سےٹھی کالونی ،امرت پوری بنک کالونی ،ظفرکالونی اور دےگر علاقوں مےں کنٹونمنٹ بورڈ انتظامےہ نے بڑی ڈوےلپمنٹ کروائی ہے اور ےہ علاقے مثالی علاقی جات ہےں جہاں تعلےمی اداروں کی حالت بہتر بنانے مزےد اپ ڈےٹ کرنے کی ضرورت ہے ےونےن کونسل منڈےالہ وڑائچ گلشن لےبر کالونی ۔ یونین کونسل گوندانوالہ کے علاقہ رڈیالہ وڑائچ گوندانوالہ شہری یونین کونسل شا ہین آباد شمع کالونی شریف پورہ بر کت کالونی زاہدکالونی، کشمیر روڈ ،سمیت دھلے اور ماڈل ٹاﺅن کا نصف سے زائد علاقہ اس صوبائی حلقہ میں شامل ہیں ان شہری علاقوں میں تعلیمی اداروں کا فقدان ہے عوام پرائیویٹ اداروںمیں بچو ں کو تعلیم دلانے پر مجبور ہےں عزیزکراس بلکہ منڈےالہ وڑائچ سے جنرل بس اسٹےنڈ تک کو ئی سرکاری ہائی سکول ،کالج نہ ہے جہاں گرےب عوام اپنے بچوں کو تعلےم دلا سکےں اور ان علاقوں مےں لوگ پرائیویٹ تعلےمی اداروں کے رحم و کرم پر ہیں ۔جبکہ اس حلقہ مےں نئی نئی کئی آبادےاں بن چکی ہےں جن مےں سوئی گےس کی فراہمی بجلی سےورئج واٹر سپلائی کی فراہمی بڑا مسئلہ ہے۔حلقہ پی پی 96 گوجرانوالہ 6 مےں پی پی پی سابق ٹاﺅن ناظم راو اکرام علی خاں مضبوط امےدوار سامنے آئے ہےں وہ سابق ٹاو¿ن ناظم بھی رہ چکے ہےں اور پی پی پی مےں ان کا اس وقت اہم مقام ہے اور دن رات پارٹی کے لئے کام کر رہے ہےں جےالوں کارکنان پارٹی قائدےن سے ہر وقت رابطے مےں ہےں تاہم راو¿ برادران مےں جو گھرےلوں محاذ آرائی شروع ہوچکی ہے اور ہر کوئی بڑا بن کر آگے آنے کی دوڑ مےں ہے وہ سب راو¿ برادران کے لئے نقصان دہ ہے تاہم تمام راو¿ برادران مےں پی پی پی اور عوام مےں سابق ٹاﺅن ناظم راو اکرام علی خاں مضبوط امےدوار سامنے آئے ہےں پی پی پی سے سابق اےم پی ائے مہر محمد شبےر چوہدری بھی امےدوار ہوسکتے ہےں تاہم گزشتہ تےن چار سال سے ان کا حلقہ مےں کارکنان سے کوئی رابطہ نہ ہے مسلم لیگ ن شیخ ممتاز احمد ہاشمی موجودہ ایم پی اے ، رانا مقصود ،احمد،عامرےعقو ب وڑائچ ،اشفاق احمد مٹو، توفیق بٹ چوہدری کاشف حفےظ اور ملک شہباز احمد امےدواروں کی دوڑ مےں ہےں،شیخ ممتاز احمد ہاشمی موجودہ ایم پی اے ہےں انہوں نے اپنے دور مےں حلقہ مےں کافی ڈوےلپمنٹ کروائی ہے مگر اپنے والد مرحوم شےخ مختار احمد ہاشمی کی طرح کی جاندار کنگ مےکر سےاست نہ کرسکے ہےں کےونکہ ان کی راہنمائی کرنے والا کوئی بزرگ ےا دانشور دور اندےش سےاسی ذہانت کامالک ساتھی ساتھ نہ تھا اگر ان کے بہنوئی کنٹونمنٹ کی سےاست کے ماسٹر مائےنڈ سابق وائس پرےذڈےنٹ کنٹونمنٹ بورڈ شےخ اعجاز احمد ہاشمی ہی ان کے ساتھ شانہ بشانہ چلتے رہتے تو دوبارہ انکی شاندار کامےابی ےقنی تھی مگر ممتاز احمد ہاشمی موجودہ ایم پی اے کی سےاسی موت کے ذمہ دار شخصی شہرت پانے کے حواہشمند ساتھی چوہدری جبار انٹال جےسے نکلے ہےں ،رانا مقصود بھی امےدوار ہےں اےک ےونےن کونسل سے باہرتعلق واسطہ نہ رکھتے ہےں چوہدری عا مرےعقو ب وڑائچ اےڈووکےٹ کا بھی اس حلقہ مےں کوئی ذاتی ووٹ بنک ےا تعلق واسطہ نہ ہے شہرت چوہدراہٹ کے شوقےن ہےں پہلے دور مےں ق لےگ کے اہم ستون تھے جنہوں نے شہرت پانے کے لئے مسلم لےگ ق کے دفتری اخراجات برداشت کر رکھے تھے مےڈم ظل ہماعثمان شہےد نے انہےں وزےر اعلی پنجاب ٹاسک فورس کا چےئرمےن بنواےاتھا ،موجودہ دور مےں چوہدری عا مرےعقو ب وڑائچ اےڈووکےٹ نے اس حلقہ سے مسلم لےگ ن کے ممبر قومی اسمبلی محمود بشےر ورک کی خدمت کرکے ان کے پانچ پےاروں مےں شامل ہوکر اےک مخصوص لابی لےکر مسلم لےگ کا ٹکٹ لےنے کے حواہشمند ہےں مگر الےکشن لڑنے کی پوزےشن مےں نہ ہےں،،اشفاق احمد مٹو بھی اسی حلقہ سے مسلم لےگ ن کے ٹکٹ کے خواہشمند ہےں دفتر بھی اس حلقہ مےں قائم کرچکے ہےں ان کی اہلےہ شازےہ اشفاق مٹو اےم پی ائے اور مسلم لےگ ن کی ضلعی جنرل سےکرٹری ہےں اس سے قبل گزشتہ انتخابات مےں حلقہ اےن ائے 100 نوشہرہ ورکاں سے مسلم لےگ ن کے ٹکٹ ہولڈر تھے تاہم ان کا اس حلقہ پی پی 96 مےں کوئی ذاتی ےا جماعتی اثرورسوخ نہ ہے،مسلم لےگ سٹی کے جنرل سےکرٹری اولڈ ےوتھ ونگ کے قائد توفےق احمد بٹ نے بھی اس حلقہ سے بھی ٹکٹ کے لئے درخواست دئے رکھی ہے اور بطور ورکر وہ پارٹی قےادت سے ٹکٹ مانگ رہے ہےں انہوں نے پی پی 93 سے بھی درخواست دئے رکھی ہے پارٹی کے مخلص پرانے سرگرم کارکن ہےںاور کارکن کی حےثےت سے ٹکٹ کا مطالبہ کر رہے ہےں۔چوہدری کاشف حفےظ بھی پارٹی ٹکٹ کے لئے بھاگ دوڑ کر رہے ہےں تاہم اس حلقہ مےں چوہدری شاہد اکرم بھنڈر نے اپنی تجاوےز مےں پارٹی قےادت سے کہا ہے کہ اس حلقہ مےں آرائےں برادری کی اکثرےت ہے اس سے قبل اس حلقہ مےں آرائےں برادری سے مہر شبےر اےم پی ائے رہ چکا ہے اس لئے حلقہ مےں آرائےں برادری کے سرکردہ مسلم لےگی گھرانہ کے چوہدری محمد نواز حفےظ کو پارٹی ٹکٹ دےاجائے جو پارٹی کے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے جبکہ انہوں نے ملک شہبازاحمد ےا ملک شہزاد احمد کو ٹکٹ دےا جائے ےہ بھی مضبوط امےدوار ہےں اس حلقہ مےں مسلم لےگ ن سے اگر پارٹی ٹکٹ شےخ اعجاز احمد ہاشمی کو دےا جائے تو ےہ مضبوط ترےن امےدوار ثابت ہوسکتے ہےں تحریک انصاف سے مہر شہبا ز علی چوہدری، چوہدری عمران یو سف گجر شےخ نعیم احمد ہاشمی ڈاکٹر زےن علی بھٹی مےدان مےں ہےں تحریک انصاف مےں اس حلقہ مےں مہر شہبا ز علی چوہدری بنےادی کارکن ہےں اس سے قبل بھی اس حلقہ مےں صوبائی اسمبلی کا الےکشن لڑ چکے ہےں قائدتحرےک کے پرانے ساتھےوں مےں شار ہوتے ہےں عمران خان کا راہوالی مےں اےک تارےخی جلسہ بھی کروا چکے ہےں دن رات پی ٹی آئی کے لئے وقف کر رکھاہے چوہدری عمران یو سف گجر حال ہی مےں پارٹی مےں شامل ہو کر اپنا نام پےدا کر گئے ہےں اور پی ٹی آئی کے الےکشن مےں رانانعےم الرحمان گروپ کو کامےاب کروانے مےں اہم کردار ادا کےا ہے ،شےخ نعیم احمد ہاشمی سےاسی مےدان مےں ذاتی کوئی نام نہ ہے 2005 کے الےکشن مےں بڑئے بھائی شےخ اعجاز احمد ہاشمی مےدان مےں لےکر آئے تھے اب گھرےلوں لڑائی کے باعث پی ٹی ¾آئی مےںرانا نعےم گروپ کےساتھ آگئے آئے تھے حالےہ الےکشن سے قبل رانا نعےم الرحمان کے ساتھچوہدری عمران یو سف گجر ذےادہ قرےب ہوگئے اور ےہ محلف گروپ مےں انجم اقبال وڑائچ کے سہارئے پی ٹی آئی مےں ہےں ڈاکٹر زےن علی بھٹی بھی کافی عرصہ سے پی ٹی آئی مےں کام کر رہے ہےں نوجوان اور متحرک نوجوان ہےں پی اےچ ڈی کرنے کے لئے لاہوت مےں زےر تعلےم ہونے کے ساتھ ساتھ سےاسی مےدان مےں سرگرم ہےںانکی عدم موجودگی مےں ان کے والد بزرگ اوردےگر عزےزواقارب دوست احباب ملکر کام کرکے حلقہ مےں زےن بھٹی کے لئے مےدان صاف کر رہے ہےں تاہم اس حلقہ مےں رانا نعےم الرحمان خان کی مشاورت سے ہی امےدوار آئے گا،اس حلقہ مےںجماعت اسلامی سے محمد طارق شیخ امید وار ہیں، تاہم اس حلقہ مےں پی پی پی اور مسلم لےگ ن کا ہی اصل مقابلہ ہو گا

مزید : الیکشن ۲۰۱۳