اورکزئی ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) اپراورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 10شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔نجی چینل کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں میر کلام خیل اور آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ شدت پسندوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔