ہوگو شاویز کی طبعیت مزید بگڑ گئی

ہوگو شاویز کی طبعیت مزید بگڑ گئی
ہوگو شاویز کی طبعیت مزید بگڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراکس(دنیا نیوز) پھیپھڑوں کے مض میں مبتلا وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی طبعیت مزید بگڑ گئی ہے اورڈاکٹروں  کا کہنا ہے پھیپھڑوں میں انفیکشن  بڑھنے سے مدافعتی نظام کمزور ہو گیا ہے ۔58سالہ شاویز 18 فروری کو کیوبا میں چوتھی بار سرجری کروا کر ملک واپس لوٹے تھے۔ شاویز میں پہلی بار کینسر کی تشخیص 2011 میں ہوئی تھی