میری نہیں سنی گئی ، اب رابطہ کمیٹی جانے :الطاف حسین

میری نہیں سنی گئی ، اب رابطہ کمیٹی جانے :الطاف حسین
میری نہیں سنی گئی ، اب رابطہ کمیٹی جانے :الطاف حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ یہ امر افسوسناک ہے کہ تین دن گزر جانے کے باوجود اب تک نہ تووزیراعلیٰ سندھ سمیت کسی بھی حکومتی ذمہ دار نے عباس ٹاو¿ن کا دورہ کرکے وہاںہونے والی قیامت صغریٰ کے بعد زندہ بچ جانے والے متاثرین کی داد و فریاد سنی ہے اور نہ ہی شہداءکے لواحقین سے تعزیت اور ان کے سہارے کیلئے کوئی آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب میں تین دن کے نوٹس کے اختتام پر اپنے بیان کردہ موقف کو رابطہ کمیٹی کے سپرد کرتا ہوں اور انہیں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کا مکمل اختیار دیتا ہوں۔

مزید :

کراچی -