عشرت العباد نے اپنی پارٹی کے وزیروں کے استعفے منظور کرلئے

عشرت العباد نے اپنی پارٹی کے وزیروں کے استعفے منظور کرلئے
عشرت العباد نے اپنی پارٹی کے وزیروں کے استعفے منظور کرلئے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایم کیوایم کے وزرا کے استعفے تین ہفتے بعد منظور کرلیے ہیں۔ترجمان گورنر ہاو¿س کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایم کیوایم کے 11 وزرا کے استعفے منظور کرلیے ہیں جن میں سید سردار احمد، فیصل سبز واری، ڈاکٹر صغیر احمد، خواجہ اظہار الحسن، خالد بن ولایت، عادل صدیقی، عبدالحسیب، شعیب بخاری، زبیر احمد ،شیخ افضل اور نثار پنہور شامل ہیں تاہم ایم کیوایم کے تین مشروں کے استعفے بھی وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے آج ہی منظورکیے جانے کا امکان ہے۔

مزید : کراچی