دنیا کی سب سے’ بڑی ‘ عورت کی سالگرہ

دنیا کی سب سے’ بڑی ‘ عورت کی سالگرہ
دنیا کی سب سے’ بڑی ‘ عورت کی سالگرہ

  

ٹوکیو( مانیٹرنگ دیسک)جاپان کے شہر اوساکا سے تعلق رکھنے والی دنیا کی طویل العمر خاتون  مساوٴاوکاو ا نےایک سو پندرھیوں سالگرہ جوش و خروش سے منا ئی۔ ان  کا نام  گینزورلڈریکارڈمیں شامل ہے  ۔وہ 56مارچ1898ءمیں 

 میں پیداہوئیں اور 1919ء میں  شادی کی ۔ ا ن کے تین بچے،چار پوتے اور چھ پر پوتے پر پوتیاں ہیں۔ٴاوکاوادنیاکی ضعیف ترین عورت ہو نےکے باوجود زندہ دلی کی مثال ہیں۔ ۔جاپان کی وزارت صحت، محنت و بہبود کی رپورٹ کے مطابق ایک سو سے زیادہ عمر کے جاپانی شہریوں کی تعداد تاریخ میں پہلی بار پچاس ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ ان افراد کی اکثریت میں ستاسی سے زیادہ فیصد خواتین پر مشتمل ہے۔ جاپان کے سب سے بزرگ شہری ایک سو پندرہ سالہ دزیرو ایمون کیمورا ہیں جو انیس اپریل اٹھارہ سو ستانوےمیں پیدا ہوئے۔ گینیس بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق وہ نہ صرف جاپان میں بلکہ دنیا بھر میں سب سے بزرگ شخص ہیں ۔

 

مزید : ڈیلی بائیٹس