پیپلز پارٹی کے راجہ اسد نے بھی ’سامان‘ باندھ لیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی راجہ اسد نے بھی پیپلز ارٹی چھرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم ست م،نتخب ہونے والے راجہ اسد کسی بھی وقت پیپلز پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے ہیں ۔