میٹرو بس ہر شہر میں چلنی چاہیے:شہباز شریف

میٹرو بس ہر شہر میں چلنی چاہیے:شہباز شریف
میٹرو بس ہر شہر میں چلنی چاہیے:شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں  شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی وسائل پر عام آدمی کا حق زیادہ ہے، میٹرو بس جیسے منصوبے کراچی،راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت بڑے شہروں میں بننے چاہئیں ۔  میٹرو بس سسٹم کے آپریشنل امور کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس میں انہوں  نے ترکی سے مزید میٹرو بسیں منگوانے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ میٹرو بس نے فرسودہ پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام بدل کے رکھ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ بس سسٹم امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔

مزید :

لاہور -