دہشت گردی کی لہر میں انتخابی مہم کیسے چلے گی :پیر پگاڑا

دہشت گردی کی لہر میں انتخابی مہم کیسے چلے گی :پیر پگاڑا
دہشت گردی کی لہر میں انتخابی مہم کیسے چلے گی :پیر پگاڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)حروں کے روحانی پیشوا اورمسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملکی معیشت کو نوچ کھایا ہے ، اب صرف ہڈیاں بچی ہیں،انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے چاروں گورنرز ،چیف سیکریٹریز اور پولیس کے آئی جیزصاحبان کو تبدیل کرنا انتہائی ضروری ہے۔انہوںنے کہاکہ تمام محب وطن قوتوں کو ملکی سلامتی کیلئے اکٹھے ہو جاناچاہیے۔ کراچی اور اندرون سندھ ٹارگٹ کلنگ کی موجودہ لہر لمحہ فکریہ ہے ، اِس لہر میں انتخابی مہم کیسے چلے گی۔

مزید :

سرگودھا -