جاتے جاتے بھی حکمران خزانے کو 12 اربوں کاٹیکہ لگا گئے

جاتے جاتے بھی حکمران خزانے کو 12 اربوں کاٹیکہ لگا گئے
جاتے جاتے بھی حکمران خزانے کو 12 اربوں کاٹیکہ لگا گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت پیپلز پارٹی کی حکومتی مدت پوری ہونے اور اسمبلیاں تحلیل ہونے میں محض کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں لیکن سرکاری خزانے کو لوٹنے میں کوئی کثر نہیں رکھی جا رہی، حکومت کی جانب سے سرکاری خزانے کو 12 ارب روپے سالانہ نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق سٹیل میٹرز کے ذریعے بجلی کے بلوں پر جی ایس ٹی 7 روپے سے کم کر چار روپے کم کر دیا گیا ہے جس کے تحت بلوں میں ماہانہ لاکھوں روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ عزیز الرحمان چن نے 12 ارب روپے ریونیو کی سمری منظور کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید :

بزنس -