فیصل آباد کی ٹیکسٹائل تنظیمیں کل ہڑتال کریں گی

فیصل آباد کی ٹیکسٹائل تنظیمیں کل ہڑتال کریں گی
فیصل آباد کی ٹیکسٹائل تنظیمیں کل ہڑتال کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس قوانین میں ترمیم کے خلاف چھ ٹیکسٹائل تنظیموں نے بدھ کے روز فیکٹریاں بند رکھنے اور گھنٹہ گھر چوک میں احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق ٹیکس قوانین میں ترمیم کے خلاف چھ ٹیکسٹائل تنظیموں کا مشترکہ اجلاس میں جس میں نئی ترامیم کو نامنظور کرتے ہوئے احتجاجی طور پر فیکٹریاں بند رکھنے اور گھنٹہ گھر چوک میں احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔

مزید :

بزنس -