ایف آئی اے کے دفاتر پر حملوں کا خطرہ

ایف آئی اے کے دفاتر پر حملوں کا خطرہ
ایف آئی اے کے دفاتر پر حملوں کا خطرہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ایف آئی اے کے دفاتر اور افسران کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق یہ فیصلہ ایف آئی اے کے دفتروں اور افسران پر دہشت گرد حملوں کی دھمکیاں ملنے کے بعد کیا گیا۔ دیگر شہروں میں بھی دفاترز اور چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہے۔

مزید : کراچی