میکولم افغانستان کے خلاف میچ کھیلیں گے، کوچ کیوی ٹیم

میکولم افغانستان کے خلاف میچ کھیلیں گے، کوچ کیوی ٹیم

 نیپئر ( نیٹ نیوز )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے کہاکہ نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میلکم اتوار کو افغانستان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کے لئے فٹ ہیں ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ برینڈ میلکم کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کے دوران انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ لیکن اب وہ اپنے آپ کو فٹ محسوس کررہے ہیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی