گورنمنٹ مسرت گرلز ہائی سکول‘ بابو صابو ‘ کی طالبات کا دورہ ایوان کارکنان

گورنمنٹ مسرت گرلز ہائی سکول‘ بابو صابو ‘ کی طالبات کا دورہ ایوان کارکنان

  

 لاہور(جنرل +ایجوکیشنرپورٹر) گورنمنٹ مسرت گرلز ہائی سکول‘ بابو صابو بند روڈ‘ لاہورکی طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کیلئے عمران ہائی سکول و اکیڈمی‘ کوثر بازار‘ اعوان ٹاؤن‘ لاہور‘عزیز نیازی اکیڈمی‘ اعوان ٹاؤن‘ مین بازار‘ لاہور‘فاطمہ فاؤنڈیشن گرلز ہائی سکول‘ مسلم آباد‘ لاہور‘ طیبہ ماڈل ہائی سکول‘ نین سکھ‘ لاہور‘گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول‘ کوٹ نور شاہ‘ لاہورکا وزٹ کیاایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونیوالے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد395تھی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -