پنجاب یونیورسٹی نے بی اے ، بی ایس ای کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے ، بی ایس ای کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان2015ء کے تحریر ی و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہے۔امتحانات 9اپریل2015ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4