چودھری حنیف کے والد کے انتقال پرمسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کااظہار تعزیت

چودھری حنیف کے والد کے انتقال پرمسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کااظہار تعزیت

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مسلم لیگ (ن)لاہور کے رہنما چودھری محمد حنیف کے والد محترم اور سابق نائب ناظم کاشف حنیف کے دادا لاہور میں انتقال کر گئے انہیں ان کے آبائی شہر میاں چنوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ، جماعت اسلامی لاہور کے امیر میاں مقصود احمد اور عبد الحفیظ احمد ،فیاض احمد فیضی نے چودھری حنیف سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4