الحمراء ادبی بیٹھک میں محفل مشاعرہ ممتاز شاعروں کی شرکت

الحمراء ادبی بیٹھک میں محفل مشاعرہ ممتاز شاعروں کی شرکت

 لاہور(پ ر) الحمرا لاہور ادبی بیٹھک میں پروفیسر حسن عسکر ی کا ظمی کے زیر صدارت گزشتہ روز ادبی و ثقافتی تنظیم دانش انٹرنیشنل کے زیراہتمام ایک شاندار محفل مشاعرہ منعقدہوئی نظامت کے فرائض مسزشبنم مرزا نے انجام دیئے مہمانان خصوصی میں اقبال کیفی،اعتبار ساجد،عابد بلوچ،اظہر الحق شاہین،وقارحیدر ممتازراشد اور اقبال بخاری شامل تھے صدر محفل حسن عسکری کاظمی ،واجدامیر اورنجیب احمد کے علاوہ عباس عرش، فاضل فریدی، شفیق عطاری، عثمان محمود ، متین کاشمیری، فراست بخاری،ندا سرگودھوی ، اکرم فریدی، محمد علی صابری، سلیم صابر، میجر (ر)خالد نصر، انیس احمد، آغر ندیم، طارق واصفی، ندیم شیخ، صابر علی صابر، آفتاب خاں، اسلم شوق، ندیم راؤ، تاسی پریتم، نسیم گلفام، علی جوشا، طارق چغتائی، فرخ محمود، کفایت اعوان، لیلی خٹک، کوثر اعجاز چوہدری ، اور شفیق سلیمی نے شرکت کی، اس شاندار محفل مشاعرہ میں سامعین کی بڑی تعداد شریک تھی

مزید : میٹروپولیٹن 1