ایڈیشنل رجسٹرار قانون سازی مستنصر حسنین شاہ ایڈیشنل رجسٹرار فنانس تعینات

ایڈیشنل رجسٹرار قانون سازی مستنصر حسنین شاہ ایڈیشنل رجسٹرار فنانس تعینات

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے ایڈیشنل رجسٹرار (قانون سازی )مستنصر حسنین شاہ کو ایڈیشنل رجسٹرار (فنانس )اور اسسٹنٹ رجسٹرار ممبر انسپکشن ٹیم محمد شفیق کو اسسٹنٹ رجسٹرار ایم آئی ٹی II مقررکردیا ہے ،مستنصر حسنین شاہ کو ایڈیشنل رجسٹرار (قانون سازی)کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ رجسٹرار ہیومن رائٹس سیل اشفاق احمد اسسٹنٹ رجسٹرار ممبر انسپکشن ٹیم کی اضافی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ مستنصر شاہ

مزید : صفحہ آخر