پی آئی اے کا حج کرائے کم کرنے سے انکار،ہوپ نے اوپن سکائی پالیسی کرنے کی تجویز دے دی

پی آئی اے کا حج کرائے کم کرنے سے انکار،ہوپ نے اوپن سکائی پالیسی کرنے کی تجویز ...

  

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے کا حج کرائے کم کرنے سے انکار،پی آئی اے حج 2015ء میں حج 2015ء کے کرائے لینے پر بضد،دیگر ائیر لائنزپی آئی اے کا کرایہ آنے کی منتظر،ہوپ نے پی آئی اے کی طرف سے 80ہزار کرایہ نہ ہونے کی صورت میں اوپن سکائی پالیسی کرنے کی تجویز دے دی ،پٹرول سستا ہونے کے تناسب سے حج کرائے کم کرنے کا مطالبہ،ہوپ نے سعودی ائیر لائنز کی طرح پی آئی اے اور دیگر ائیر لائنز کو 45کلو وزن لانے کے لیے پابند کرنے کا مطالبہ کیا ہے پی آئی اے نے کرایہ کم کرنے کے وزارت مذہبی امور کے مطالبے اور وزیر اعظم کی ہدایت پر 15دن کی مہلت لے رکھی ہے،ائیر لائنز کے ساتھ اجلاس 10مارچ کو متوقع ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -