وزیر اعلیٰ کا رنگ ملا پانی لگانے کے باعث5 سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے خبر کانوٹس

وزیر اعلیٰ کا رنگ ملا پانی لگانے کے باعث5 سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے حافظ آبادکے سرکاری ہسپتال میں رنگ ملا پانی لگانے کے باعث5 سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے خبر کانوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ خبر

مزید :

صفحہ آخر -