چار بچوں کا باپ بینک کے باہر گر کر پُراسرار طور پر ہلاک

چار بچوں کا باپ بینک کے باہر گر کر پُراسرار طور پر ہلاک
 چار بچوں کا باپ بینک کے باہر گر کر پُراسرار طور پر ہلاک

  

 لاہور(کر ائم سیل)نو اں کو ٹ کے علاقہ میں 4بچوں کا باپ تھانے کے قریب بینک کے باہر گر کر پُراسرار طور پر ہلاک ہو گیا ۔پو لیس نے لاش قبضہ میں لے کر پو سٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں منتقل کر دی ۔تفصیلا ت کے مطابق شاہدرہ کا رہائشی ذوالفقار رنگ کا کام کرتا تھا ۔گذشتہ روز اپنے کسی ساتھی کے ساتھ نو اں کو ٹ تھانے کے قریب بنک کے باہر کسی کام کے سلسلے میں کھڑا تھا کہ اچانک گر کر ہلاک ہو گیا۔ پو لیس نے اس کے ساتھی کو حراست میں لے کر لا ش پو سٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں منتقل کر دی ہے۔

مزید : علاقائی