شیڈول جاری ہونے کے بعد قانون میں تبدیلی نہیں ہو سکتی :خورشید شاہ

شیڈول جاری ہونے کے بعد قانون میں تبدیلی نہیں ہو سکتی :خورشید شاہ
شیڈول جاری ہونے کے بعد قانون میں تبدیلی نہیں ہو سکتی :خورشید شاہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد حزب اختلا ف خورشید شاہ نے فاٹا کے لے نئے حکومتی آرڈیننس پر سخت مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن شیڈول آنے کے بعد قانو ن میں تبدیلی کی جاسکتی ۔تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ نے کہاہے کہ حکومت نے نیا آرڈیننس لا کر ہار س ٹریڈنگ کی مثال قائم کر دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک بار الیکشن کا شیڈول جاری ہو جائے تو اس کے بعد کوئی بھی قانونی تبدیلی نہیں ہوسکتی ۔

مزید : قومی /اہم خبریں