کرس گیل کا ورلڈکپ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور

کرس گیل کا ورلڈکپ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور
کرس گیل کا ورلڈکپ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور

  

پرتھ(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے کہا ہے کہ کمر کی تکلیف جاری رہی تو وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لیں گے۔تفصیلات کے مطابق کرس گیل نے کہا کہ وہ ابھی بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کیلئے پر جوش ہیں،ورلڈ کپ کے بعد معاملہ بورڈ کے سامنے پیش کریں گے۔کمر کی تکلیف کے باعث پانچ دن تک مسلسل نہیں کھیل سکتا۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کمر کی سرجری کرالوں مگر ایسا کیا تو کیریئر ختم ہو سکتا ہے۔

مزید : کھیل