امریکی فٹبالرز کا طبی تحقیق کیلئے دماغ عطیہ کرنے کا اعلان

امریکی فٹبالرز کا طبی تحقیق کیلئے دماغ عطیہ کرنے کا اعلان
امریکی فٹبالرز کا طبی تحقیق کیلئے دماغ عطیہ کرنے کا اعلان

  

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکہ کے دو معروف فٹ بال کھلاڑیوں سٹیو وئیدرووڈ اور سڈنی رائس کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی موت کے بعد ان کے دماغ طبی تحقیق کے لئے عطیہ کردیئے جائیں۔ سابق کھلاڑی سڈنی رائس دماغ کے بارے میں جاری تحقیق میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔خیال رہے کہ امریکن فٹبال کے بہت سے سابق کھلاڑی ذہنی بیماری کا شکار ہیں۔سٹیو وئیدرووڈ کا کہنا تھا کہ ’دماغ کی چوٹوں سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

مزید : کھیل