سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا گیتابسرا سے ’عہد‘ وفاکرنے کا فیصلہ

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا گیتابسرا سے ’عہد‘ وفاکرنے کا فیصلہ
سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا گیتابسرا سے ’عہد‘ وفاکرنے کا فیصلہ

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ گیتابسرا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیااور بھارتی میڈیا کے مطابق   قوی امکان ہے کہ دونوں 2015ء میں ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں  گے ۔

ایک غیرمعروف ویب سائٹ کے مطابق ہربھجن سنگھ اور گیتا بسرا کی دوستی کے چرچے کافی عرصے سے عام ہیں اور اکثر دونوں ایک ساتھ دیکھے جاتے ہیں ، میچ بھی اکھٹے دیکھتے رہے تاہم دونوں اپنے قریبی تعلق کے حوالے سے ہمیشہ انکار کرتے رہے لیکن اب دونوں نے شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔

مزید :

تفریح -