شاہد آفریدی "عمر"کی بات پرشرماگئے
نیپیئر (ویب ڈیسک )خواتین سے شکوہ کیا جاتا ہے کہ وہ عمر کا پوچھنے پر برا منا جاتی ہیں مگر اس معاملے میں ہمارے سپر سٹار شاہد خان آفریدی بھی کسی سے کم نہیں ،عمر کی بات کی تو شرما گئے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کے خلاف میچ سے پہلے جب رمیزراجہ نے ان کو عمر یاد کرائی تو شرما گئے۔ بولے وہ 40 سال کے نہیں 35 سال کے ہی تو ہوئے ہیں۔