تحریک انصاف کا سینیٹر کا امیدوار نعمان وزیر اشتہاری نکلا

تحریک انصاف کا سینیٹر کا امیدوار نعمان وزیر اشتہاری نکلا
تحریک انصاف کا سینیٹر کا امیدوار نعمان وزیر اشتہاری نکلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹر کا امیدوار نعمان وزیر تھانہ شالیمار کے پانچ سالہ پرانے مقدمہ نمبر 269 کا اشتہاری نکلا ہے۔ پولیس کے مطابق نعمان وزیر اور ان کے دیگر ساتھیوں داﺅد اور زرک کے خلاف احسان قریشی نامی شخص نے سال 2010ءمیں زیر دفعہ 25 ڈی اور 286 مقدمہ درج کرایا تھا ملزمان پر مدعی کو دھمکی آمیز ٹیلی فون کالز کرنے کا الزام ہے۔ متعلقہ تھانہ نے نعمان وزیر سمیت مزکورہ تینوں افراد کے اشتہاری ہونے کی تصدیق کی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -