کے پی کے میں ووٹ چوری پکڑی گئی ، منتخب ہونے والے سینیٹرز کو مبارکباد : مولانا فضل الرحمان

کے پی کے میں ووٹ چوری پکڑی گئی ، منتخب ہونے والے سینیٹرز کو مبارکباد : مولانا ...
کے پی کے میں ووٹ چوری پکڑی گئی ، منتخب ہونے والے سینیٹرز کو مبارکباد : مولانا فضل الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علماءاسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینیٹ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مبارک بادپیش کی ہے جبکہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں چور کی چوری پکڑی گئی ہے جبکہ دوسروں کو چوری سے باز رکھنے والے کے پی کے میں ووٹ چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔انہوں ےنے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ فاٹا الیکشن سے متعلق آرڈیننس کا پول کھل گیا ہے جبکہ ایک صحافی کی جانب سے کیے گئے سوال میں مولانا فضل الرحمان پوچھا کہ اگر رحمان ملک کو چیئرمین سینیٹ بنا دیا جائے تو کیسا رہے گا ؟ جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو بنا دیا جائے تو آپ کیسا لگے گا۔

سینٹ انتخاب ،صدارتی حکم نامہ کو ئی غلط فیصلہ نہیں ہے :سعد رفیق