مالینڈو ائیرلائن کی افتتاحی پرواز لاہور پہنچ گئی

مالینڈو ائیرلائن کی افتتاحی پرواز لاہور پہنچ گئی
مالینڈو ائیرلائن کی افتتاحی پرواز لاہور پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) علامہ اقبال ائیرپورٹ پر مالینڈ و ائیرلائن کو الالمپور کی افتتاحی پرواز گزشتہ روز مسافروں کو لیکر پہنچ گئی، علامہ اقبال ائیرپورٹ پہنچنے والے مسافروں میں ملائیشیا کے ڈپٹی وزیر ٹرانسپورٹ داتک اب عزیر کپراوی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر چاندرن راما موتھے بھی شامل تھے، صوبائی وزیرانڈسٹریز اینڈ پراڈکشن پنجاب چودھری شفیق الرحمان اور مالینڈ و ائیر کے کنٹری منیجر شکیل آفتاب نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر عزیز کیراوی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے متمنی ہیں۔

مزید :

لاہور -