شالیمارتھیٹر میں نئے سٹیج ڈرامہ ’’نرالی نرگس‘‘ کا شاندار آغاز

لاہور ( فلم رپورٹر ) شالیمارتھیٹر میں نئے سٹیج ڈرامہ ’’نرالی نرگس‘‘ کا شاندار آغاز ڈرامے کی کاسٹ میں اداکارہ نرگس، آشاچوہدری، پائل چوہدری، نگارچوہدری، سونو، لکی ڈےئر، شاہدخاں، حامد رنگیلا، گڈوکمال، اسد مکھڑا اوروسیم پنوں سمیت دیگرشامل ہیں۔ ڈرامے کی تحریروہدایات ڈاکٹراجمل ملک کی ہیں جبکہ اس کے پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔نرگس نے اس ڈرامہ کے لئے نئے ڈانس آئٹم تیار کئے ہیں جبکہ دیگر پرفارمرز نے بھی ’’نرالی نرگس‘‘کے لئے نئی آئٹمز تیار کی ہیں۔