میلبورن کی رہائشی ماں نے بیٹی کو اسٹار بنادیا

میلبورن کی رہائشی ماں نے بیٹی کو اسٹار بنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلبورن (این این آئی)والدین کی جانب سے اپنے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا کا بہت مقبول رجحان ہے مگر اس ماں نے کچھ مختلف کرکے مقبولیت کی نئی حدود کو چھو لیا ہے۔جی ہاں آسٹریلین شہر میلبورن کی رہائشی شیلی گفورڈ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی بیٹی کی مختلف اور دلچسپ ہیئر اسٹائلز کے ساتھ تصاویر شئیر کر رہی ہیں۔ویسے تو بچے سکون سے بیٹھنا پسند نہیں کرتے اور اسی لیے شیلی کا کہنا تھا کہ وہ ایک اسٹائل کو صرف 20 منٹ میں بنا لیتی ہیں۔

مزید :

کلچر -